تارکین وطن کی خبریں
  یورپی یونین طالبان کے ساتھ مشروط تعاون پر آمادہ

برسلز: یورپی یونین نے طالبان کے ساتھ مشروط تعاون پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔

برسلز میں پریس کانفرنس کے دوران یورپین ممالک کے نمائندہ خارجہ امور جوزف بوریل نے طالبان کے ساتھ مشروط تعاون پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اگر طالبان بنیادی انسا


 
 
  ملائیشیا میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے 22 ہزار نئے کیسز

کوالا لمپور: ملائیشیا میں کورونا کی نئی لہر میں ایک ہی دن میں 22 ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 300 کے قریب ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا میں کورونا کی بھارتی قسم تیزی سے پھیل رہی ہے۔ گزشتہ ایک دن میں 300 کے قریب افراد ہل


 
 
  کئی ماہ بعد کورونا کا پہلا کیس سامنے آنے پر نیوزی لینڈ میں 3 روزہ لاک ڈاؤن

آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں کورونا وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 18 جولائی سے تین روز کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ میں کورونا وبا پر کافی حد تک قابو پالیا گیا تھا تاہم آکلینڈ میں کورونا وائرس کے ای&#


 
 
  روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں جمع کرائی گئی رقوم 2 ارب ڈالر سے متجاوز

کراچی: روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی گئی رقوم کی مالیت 2 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی گئی رقوم کی مالیت 2 ارب ڈ&


 
 
  ملک بھر کے ایئر پورٹس پر کورونا کے پی سی آر ٹیسٹ شروع

اسلام آباد: ملک کے تمام ایئر پورٹس پر کورونا کے پی سی آر ٹیسٹ کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مختلف ایئر لائنز بیرون ممالک سفر کے لئے مسافروں کے پی سی آر ٹیسٹ کے لئے رابطے کرکے ایم او یوز کررہی ہیں، جس کے تحت مختلف لیبارٹریاں پاکستا