تارکین وطن کی خبریں
  غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف آپریشن کا آغاز، نادرا کی تصدیق و تجدید کا نیا نظام متعارف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستان میں غیرقانونی طور پرمقیم غیرملکیوں کیخلاف آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے قومی شناختی کارڈ کی تصدیق و تجدید کا نیا نظام متعارف کرا دیا ہے۔نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رž

 
 
  چوہدری عنصر محمود ایڈووکیٹ " انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن " کے نائب صدر منتخب ہو گئے

کھاریاں ( زمان احسن ) چوہدری عنصر محمود ایڈووکیٹ "انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن " کے نائب صدر منتخب ہو گئے ۔ انگلینڈ ( لندن ) میں مقیم معروف پاکستانی نژاد وکیل چوہدری عنصر محمودا یڈووکیٹ کو سال 2021-22 کےلئے"انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن " ( ILA ) کا نائب صدر منت

 
 
  وزیر اعظم پاکستا ن کے وژن کے مطابق اووسیز پاکستانیوں کے جائیداد سے متعلقہ مسائل کے حل کے لئے لینڈ سکروٹنی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں

گجرات(پ ر ) وزیر اعظم پاکستا ن کے وژن کے مطابق اووسیز پاکستانیوں کے جائیداد سے متعلقہ مسائل کے حل کے لئے ضلعی اور تحصیل سطح پر لینڈ سکروٹنی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں، ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر کی ہدایت پر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

ڈپٹ&#


 
 
  ڈاکٹرعافیہ صدیقی امریکی جیل میں قیدی کے حملے میں زخمی

ہیوسٹن، ٹیکساس: امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی ساتھی قیدی کے حملے میں زخمی ہوگئیں۔

امریکی جیل کارزویل میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی جیل میں ایک قیدی کے حملے کے نیتجے میں زخمی ہوگئیں، اس حوالے سے دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چ


 
 
  پاکستان کیلیے 23 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری

کراچی:(جے ایم ڈی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے مزید 23 کروڑ 50 لاکھ ڈالر مالیت کے قرضے کی منظوری دیدی ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ قرضہ نیشنل ہائی وے کی اپ گریڈیشن کے لیے استعمال ہوگا، منصوبے سے علاقا&#