تارکین وطن کی خبریں
  چوہدری آصف چنڈالہ نارو ے سے وطن واپس پہنچ گئے

کھاریاں ( بلال بٹ ) چوہدری آصف چنڈالہ نارو ے سے وطن واپس پہنچ گئے ۔ معروف سماجی و کاروباری شخصیت چوہدری آصف چنڈالہ گزشتہ روز وطن واپس پہنچے ۔ یادرہے کہ چند ماہ پہلے چوہدری آصف چنڈالہ کی اہلیہ محترمہ کا ناروے میں انتقال ہو گیا تھا ۔ پاکستان پہنچ

 
 
  پاکستانی کمپنیوں نے ابوظہبی میں تیل و گیس کی تلاش کیلیے ٹھیکا حاصل کرلیا

کراچی: پاکستان کی قومی آئل اینڈ گیس کمپنیوں نے ابوظہبی میں سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کے لیے 6223 مربع کلومیٹر رقبے پر محیط بلاک فائیو حاصل کرلیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کی قیادت میں قائم کردہ کنسورشیم نے ابوظہبی میں ہ


 
 
  "امداد ریلیف فاؤنڈیشن ناروے" کی بہترین فلاحی خدمات کا اعتراف، اعزاز سے نوازا گیا

کھاریاں (زمان احسن) "امداد ریلیف فاؤنڈیشن ناروے" کی بہترین فلاحی خدمات کا اعتراف، اعزاز سے نوازا گیا ۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں منعقدہ جشنِ آزادی پاکستان تقریب کے موقع پر "امداد ریلیف فاؤنڈیشن ناروے" کی بہترین فلاحی خدمات پر اسکے روح رو&

 
 
  PTI کا 3 سالہ دور حکومت سابق حکمرانوں کے 40 سالہ دور سے بہتر ہے: ندیم ڈار ، اکمل دھنی

کھاریاں ( زمان احسن ) " انصاف ویلفیئر ونگ " ڈسٹرکٹ گجرات کے صدر ندیم ڈار اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری اکمل خاں دھنی نے کہا ہے کہ کہ PTI کا 3 سالہ دور حکومت سابق حکمرانوں کے 40 سالہ دور سے بہتر ہے ۔ 3 سا ل پہلے اور آج کے پاکستان میں واضح فرق ہے ۔ آج دنیا بھر میں 

 
 
  بیرون ممالک جانے والوں کے لیے ویکسین کی بوسٹر ڈوز کی قیمت مقرر

اسلام آباد: بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کو ویکسین کی اضافی خوراک پیسوں میں لگے گی۔

ذرائع کے مطابق وزارت صحت نے بیرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے این سی او سی کی سفارش پر اہم فیصلہ کیا ہے، فیصلے کی روشنی میں اب بیرون ملک جانے والوں کیلئے بوسٹ