تارکین وطن کی خبریں
  سعودی عرب : معمولی جرائم میں قید 63پا کستانیو ں کو رہائی مل گئی ۔

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کی خصوصی کوششوں سے سعودی عرب میں معمولی نوعیت کے جرائم میں قید 63 پا کستانیو ں کو رہائی مل گئی، عید اپنے اہل خانہ کیساتھ منائیں گے۔ یہ پاکستانی رہائی ملنے کے بعد منگل کو سعودی عرب سے پاکستان پہنچے۔

اوور&

 
 
  کینیڈا میں آتشزدگی سے جاں بحق7 پاکستانیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

اسلام آباد: کینیڈا کے علاقے کیلگری میں آتشزدگی کے سانحہ میں جاں بحق ہونے والے سات پاکستانیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ کینیڈا کے صوبے البرٹا کے شہر چیسٹر میئر میں گھر میں آگ لگ جانے سے جان بحق ہونے والے سات پاکستانیوں کی نماز جنازہ ادا کر د

 
 
  نفرت کی بنیاد پر حملے میں پاکستانی نژاد خاندان کے 4 اراکین جاں بحق ۔

کینیڈا: نفرت کی بنیاد پر حملے میں پاکستانی نژاد خاندان کے 4 اراکین جاں بحق ، کینیڈا کے جنوبی صوبہ اونٹاریو میں ایک شخص نے پک اپ ٹرک ایک مسلمان خاندان پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس نے واقعے کو سوچا سمجھا حملہ قرار دیا ہے۔<

 
 
  سعودی عرب نے کرونا ویکسین کی نئی شرائط عائد کر دی، پاکستانیوں کی مشکلات میں اضافہ

اسلام آباد : سعودی عرب نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کیلئے کرونا ویکسین کی نئی شرائط عائد کر دیں۔ نئی شرط نے پاکستانی مسافروں کو مشکل میں ڈال دیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نئی شرائط سے پاکستانیوں کے سعودی عرب جانے میں بڑی مشکلات ہوں گی۔

نئ&

 
 
  جرمنی ، سٹٹگارٹ میں پاکستانی عظمت بھٹی بیٹے کے ہاتھوں قتل ۔

اسٹٹگارٹ: (نمائندہ خصوصی ) جرمنی کے شہر سٹٹگارٹ میں مقیم پاکستانی عظمت بھٹی کو بیٹے نے قتل کر دیا ، پولیس مصروفِ تفتیش ۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق جرمنی کے شہر سٹٹگارٹ میں شیخوپورہ کے علاقے کا رہائشی پاکستانی عظمت بھٹی کے بیٹے نے باپ کا سر تن