تارکین وطن کی خبریں
  پاکستان کے مسائل حل کرنے کیلئے وزیراعظم کی کوششوں کو سراہاتے ہیں : توفیق بٹ

جدہ سعودی عرب جدہ کے ایک مقامی ریستوران میں کوآرڈینیٹر پاکستان تحقیقاتی کونسل برائے آبی وسائل و ممبر سینٹرل ایگزیکیٹو کمیٹی پاکستان تحریک انصاف حاجی محمد افضل چیمہ کی جانب سے نامور کالمسٹ اور مصنف جناب محترم توفیق بٹ صاحب کے اعزاز میں

 
 
  یونان میں تارکین وطن کی گاڑی حادثے میں تباہ، پاکستانی جاں بحق

ایتھنز: یونان میں تارکین وطن کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں پاکستانی ڈرائیور ہلاک اور 9 مسافر زخمی ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کے شہر کاوالا میں تارکین وطن کی گاڑی کو پولیس چوکی پر روکنے کی کا اشارہ کیا گیا لیکن ڈرا

 
 
  اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹنگ حقوق دینے کے سلسلے میں بڑی پیش رفت ، الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکٹرانک آئی ووٹنگ طریقہ کار کا عملی مظاہرہ

اسلام آباد: بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق دلوانے کیلئے اہم اجلاس منعقد ہوا ، وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری اور مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کی شرکت ، چئیر مین نادرا اور الیکشن کمیشن کے حکام کی بھی شرکت ۔

اجلاس میں بیرون ملک پاک&#

 
 
  سپین سے آنے والا خرم شہزاد کرونا سے جنگ لڑتا زندگی کی بازی ہار گیا ۔

گجرات: تحصیل کھاریاں تھانہ کوٹلہ ککرالی کے نواحی گاؤں بیرکھرانہ کا رہائشی 30 سالہ نوجوان خرم شہزاد ولد مشتاق احمد سپین سے آیا ہوا تھا اور کرونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹیو آنے پر عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں مورخہ 26 مارچ سے زیر علاج تھا۔

پہلا ٹیسٹ پازی

 
 
  کوروناوائرس کے پیش نظر ہزاروں پاکستانی متحدہ عرب امارات سے واپسی کے منتظر

دوبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کورونا وائرس کے پیش نظر کیے گئے سخت اقدامات کے بعد 20 ہزار سے زائد پاکستانی وطن واپسی کے انتظار میں ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک ہز