تارکین وطن کی خبریں
  بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم کا بازار گرم کر رکھا ہے: پروین سرور

گلاسگو (طاہر انعام شیخ) بیگم گورنر پنجاب پروین سرور نے گھروں میں رہنے والی خواتین اور نوجوان بچیوں سے کہا ہے کہ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے مسئلہ کشمیر کو دنیا بھر میں اجاگر کریں۔

ممبران پارلیمنٹ، انسانی حقوق کی تنظیموں، سربراہان مملکت اور اقو

 
 
  کشمیر پر ہونے والے احتجاجی مظاہرے عوامی مقامات پر ہونے چاہیں: حنیف راجہ

گلاسکو (طاہر انعام شیخ) تحریک کشمیر اسکاٹ لینڈ کے صدر محمد حنیف راجہ نے حکومت پاکستان کی اس پالیسی پر تنقید کی ہے جس کے تحت ہر جمعے کے دن کشمیر پر ہونے والے احتجاجی مظاہروں کو صرف قونصلیٹ کی عمارت کے اندر تک محدود کر دیا گیا ہے۔

حنیف راجہ نے کہا 

 
 
  برطانوی پارلیمنٹ معطل، لندن سمیت کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے

لندن: گزشتہ روز ملکہ برطانیہ نے وزیراعظم بورس جانسن کے مشورے پر برطانوی پارلیمنٹ کو 10 ستمبر سے 14 اکتوبر تک کےلیے عارضی طور پر معطل کردیا ہے جس پر لندن سمیت کئی برطانوی شہروں میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔

برطانوی حزبِ اختلاف کے رہنماؤں ن

 
 
  ناروے میں 65 سالہ پاک فضائیہ کے ریٹائرڈ اہلکار نے مسجد پر حملے کو ناکام بنا دیا۔

اوسلو: ناروے کی ایک مسجد میں سفید فام دہشت گرد کو فائرنگ کرنے سے قبل دبوچ کر درجنوں نمازیوں کی جان بچانے والے 65 سالہ بزرگ محمد رفیق پاکستان ایئر فورس کے ریٹائرڈ اہلکار ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عید الاضحیٰ سے ایک روز قبل اوسلو

 
 
  ساجد جاوید برطانوی وزیرخزانہ بن گئے۔

لندن: نومنتخب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پاکستانی نژاد ساجد جاوید کو وزیرخزانہ مقرر کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نئے منتخب وزیراعظم بورس جانسن نے اپنی کابینہ کی تشکیل شروع کر دی ہے، اور سب سے پہلے انہوں نے پاکستانی نژا