سیالکوٹ: ترکی سے ڈی پورٹ ہونے والے 43 پاکستانی مسافروں کوسیالکوٹ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پہنچنے کے بعد ایف آئی اے عملہ نے گرفتار کر لیا۔ تیس مسافروں کو گوجرانوالہ جبکہ 13 کو گجرات منتقل کر دیا گیا ۔ گرفتار تمام افراد غیر قانونی طریقے سے ترکی میں
ریاض: سعودی وزارت داخلہ نے ایک اعلامیے کے ذریعے بتایا ہے کہ جدہ ایئرپورٹ پر منشیات کی سمگلنگ کی کوشش کے دوران گرفتار ہونے والے پاکستانی شہری فضل منان زمان کو موت کی سزا دیدی گئی۔ ملزم کو حوطہ بنی تمیم کے علاقے میں سر قلم کر کے نشانِ عبرت بنا دی
لندن: برطانیہ میں آباد پاکستانی ڈاکٹرز کی نمائندہ تنظیم ایسوسی ایشن آف پاکستانیز فزیشنز اینڈ سرجنز (APPS) کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پچھلے سال حاصل کیے گئے اہداف کو سراہا گیا اور نو منتخب عہدیداران کو خوش آمدید کیا گی
جدہ: سعودی عرب میں مقیم گجرات کے نوجوان نے سیلابی ریلے میں بہتے ، سعودی شہری کی جان بچا لی۔ شکیل احمد عرصہ 8 سال سے مکہ مکرمہ کے علاقے سبت الجارہ میں بطور ِشیوال آپریٹرملازمت کرتا ہے۔
گزشتہ دنوں سے سعودی عرب میں شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہے جس
ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں بیوہ اور مطلقہ خواتین کے علاوہ ہائی اسکول یا یونیورسٹی کی تعلیم مکمل کرنے والے طلبہ کا اقامہ کفیل کے بغیر تجدید کیا جائے گا۔ اسی طرح وزٹ ویزہ ختم ہونے پر ملک سے باہر جائے بغیر ایک ماہ کے لئے تجدید کی جاسکے گی۔
فیڈر