تارکین وطن کی خبریں
  سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹروں کی پوسٹ گریجویٹ ڈگری تسلیم کرلی۔

اسلام آباد: سعودی عرب نے 11 برس بعد پاکستانی ڈاکٹروں کی پوسٹ گریجویٹ ڈگری تسلیم کرلی جس سے ان ہزاروں پاکستانی ڈاکٹروں کی راہ میں حائل رکاوٹ دور ہوگئی جنہوں نے ایم ایس (ڈاکٹر آف سرجری) اور ایم ڈی (ڈاکٹر آف میڈیسن) کی تعلیم مکمل کرلی۔

سعودی عرب 

 
 
  پیرس میں پاکستانی کمیونٹی کو کشمیریوں حق خود ارادیت دلانے کیلئے آواز بلند کردی۔

پیرس: فرانس کے شہر میں پاکستانی کمیونٹی نے کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد کو اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے میں اپنی مستحکم حمایت کا اظہار کیا۔

سفارت خانہ پاکستان فرانس میں کل ہونے والی سادہ و پروقار تقریب 

 
 
  سات ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 12 ارب 77 کروڑ ڈالر بھیجے

کراچی: رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 12 ارب 77 کروڑ ڈالر وطن بھیجے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں ترسیلات کی آمد میں 12فیصد اضافہ ہوا، جنوری 2019 میں ترسیلات کی مالیت ایک ارب 74 کروڑ 32 لاکھ ڈالر رہ&

 
 
  کویت میں تحریک انصاف کا پارٹی ورکرز کنونش، سینیٹر اعظم سواتی اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کی شرکت

کویت: تحریک انصاف کویت کے پارٹی ورکرز کا کنونشن پوری زور شور سے منایا گیا ۔ اس موقع پر سینیٹر اعظم سواتی اور وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق نے شرکت کی ۔

نعیم الحق نے ورکرز سے اپنے خطاب میں کہا کہ موجودہ حکومت کی پور

 
 
  اورسیز پاکستان بلوچ یونٹی روس تمام انٹرنیشنل فورمز پر کشمیریوں پر جاری بھارت ظلم وستم کو بے نقاب کرے گی: اشتیاق ہمدانی سیّد

ماسکو: اورسیز پاکستان بلوچ یونٹی کے جموں وکشمیر کے لیے کوآرڈینیٹر اشتیاق ہمدانی سید نے ایک بیان میں کہا ھے کہ مقبوضہ کشمیر میں سال کے آخری مہینے میں بھارت کے مظالم سے 31 افراد شہید اور 375 زخمی ہو گئے، چار خواتین کی بے حرمتی کی گئی ہے۔

کشمیر میڈیا &