لندن: برطانیہ کو نیا وزیراعظم مل گیا۔ بورس جانسن ملک کی قیادت کیلئے نامزد کر دیئے گئے۔ معتبر ذرائع کے مطابق بورس جانسن برطانیہ کے نئے وزیراعظم منتخب ہونگے، کنزرویٹوپارٹی نے نئے برطانوی وزیراعظم کے لیے بورس جانسن کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔
پیرس: (زاہد مصطفیٰ اعوان) پاکستان بلوچستان سے تعلق رکھنے والے انتہائی قدیم اور نادر آثار قدیمہ کے نوادرات حکومت فرانس نے ایک پیچیدہ اور مشکل کارروائی مکمل ہونے کے بعد پاکستان کے حوالے کر دیئے۔ آثار قدیمہ کے یہ نوادرات سال 2006-07 میں فرانس کے محکم&
کھاریاں: (نمائندہ خصوصی) بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارے لیئے بہت عظیم اورایک قیمتی اثاثہ ہیں جو سخت محنت کر کے اپنا زرمبادلہ پاکستان ارسال کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پنجاب اورسیز پاکستانیز کمیشن گجرات کمیٹی کے ممبر ڈاکٹر امتیاز احمد نے ک
جدہ: سعودی عرب جدہ کے ایک مقامی ریستوران میں کوآرڈینیٹر پاکستان تحقیقاتی کونسل برائے آبی وسائل و ممبر سینٹرل ایگزیکیٹو کمیٹی پاکستان تحریک انصاف حاجی محمد افضل چیمہ کی جانب سے نامور کالمسٹ اور مصنف جناب محترم توفیق بٹ صاحب کے اعزاز می¬
متحدہ عرب امارات نے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کی جانب سے رمضان میں معافی دیئے جانے کے تحت 572 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے حوالے سے کہا گیا کہ تقریباً 262 پاکستانی قیدیوں کو ابوظہبی اور العین، 177 کو دبئی، 52 کو شارجہ، 16 کو فُ