قومی و بینالاقوامی خبریں
  اسلام آباد میں چار ہوٹلوں کو شراب فروخت کرنے کی اجازت ہے: وزارت داخلہ

اسلام آباد: (اے پی پی) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد میں چار ہوٹلوں کو شراب فروخت کرنے کی اجازت ہے۔

جمعہ کو وقفہ سوالات میں تحریری طور پر ایک سوال کے جواب میں وزارت داخلہ کی طرف سے بتایا گیا کہ اسلام آباد میں چار ہوٹلوں کو شراب کے لائس&#


 
 
  نادرا سے قومی شناختی کارڈ کے اجراء میں تاخیر، بد عنوانی کے 19 ہزار کیسز، وزارت داخلہ

اسلام آباد: (اے پی پی) نادرا سے قومی شناختی کارڈ کے اجراء میں تاخیر، بد عنوانی اور غیر ضروری اعتراضات کے 19 ہزار سے زائد کیسز کا انکشاف ہوا ہے۔

جمعہ کو قومی اسمبلی میں وزارت داخلہ نے تحریری جواب میں بتایا کہ ملک بھر سے قومی شناختی کارڈ کے اجراء می&#


 
 
  ملک میں بارشوں کے ایک اور سپیل کی پیشگوئی، دریائے چناب اور جہلم میں سیلاب کا خدشہ ۔

لاہور: ملک میں بارشوں کے ایک اور سپیل کی پیشگوئی کر دی گئی ہے پنجاب ، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، بلوچستان میں بادل برسنے کی توقع ہے، اس کے علاوہ کراچی سمیت سندھ ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلو

 
 
  وفاقی حکومت کا تین مراحل میں 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ ۔

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تین مراحل میں 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا، کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے 24 تجارتی ریاستی ملکیتی اداروں کو نجکاری پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری دی ، فیصلے کی توثیق وفاقی کابینہ کی جانب سے کی گئی ۔

تفصیل


 
 
  ڈالر کے ریٹ پر قابو پانے کی سرکاری کوششیں ناکام ، ملک میں کرنسی کی قلت ۔

اسلام آباد: ڈالر کے ریٹ پر قابو پانے کی سرکاری کوششیں ناکامی کے باعث ملک میں کرنسی کی قلت اور غیر یقینی صورتحال مزید بڑھ گئی ہے ۔

رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے ڈالر کا ریٹ مصنوعی طور پر کم کرنے کی کوششیں ناکام ہوتی نظر آ رہی ہیں کیونکہ مارکیٹ