استنبول: (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال انسانیت کے ضمیر کا امتحان ہے۔الجزیرہ کی ویب سائٹ پر شائع ہو نے والے اپنے مضمون میں ترک صدر نے کہا کہ غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری میں خواتین، بچوں اور بوڑھوں کو نشانہ بنایا ج
نیویارک: (اے پی پی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں جمعہ کو تقریباً 2 فیصد بڑھ کر ایک ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، اس اضافے کی بڑی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں 'سنگین نتائج' کی وا
اسلام آباد: ملک بھر میں آج 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، قوم آج یوم آزادی اس عہد کی تجدید کے ساتھ منا رہی ہے کہ ملک کو ایک حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے تحریک پاکستان کے جذبے سے کام کیا جائے گا۔ رواں سال یوم آزادی ک
لاہور: (اے پی پی) پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے ساتویں اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا، کل13 سے 15 اگست کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور، گوجرانوالہ ، راولپ
اسلام آباد۔: (اے پی پی) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ جاری ہے اور سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد نے مارکیٹ کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا اور کاروبار کے آغاز پر 667 سے زائد پوا&