قومی و بینالاقوامی خبریں
  ایرانی صدر اعلیٰ سطح کے وفد کیساتھ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ۔

اسلام آباد: ایران کے صدر مسعود پزشکیان، وزیر خارجہ عباس عراقچی اور اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے دورے کا مقصد پاکستان کے ساتھ سالانہ دو طرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کی تجدید کرنا ہے۔

معزز مہمان ک


 
 
  پاکستان آپریشن سندور پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز بیانات کو مسترد کرتا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان آپریشن سندور پر بھارتی راہنماؤں کے اشتعال انگیز بیانات کو مسترد کرتا ہے، بھارت اپنا کوئی بھی تزویراتی ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا،افواج پاکستان نے بھارتی جارحیت کا مؤثر جواب 

 
 
  ٹرمپ کا بھارت کے مقابلے میں پاکستان سے رعایتی ٹیرف عائد کردیا ۔

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر عائد کردہ 25 فیصد محصولات کے مقابلے میں پاکستان کو رعایت دیتے ہوئے 19 فیصد ٹیرف عائد کردیا، اس سے قبل پاکستان پر عائد محصولات کی شرح 29 فیصد تھی، نئے محصولات کا نفاذ 7 اگست سے ہوگا۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی ª


 
 
  پاک-چین دوستی ناقابل تسخیر اور وقت کی ہر کسوٹی پر پوری اتری ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپیندی: چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک-چین دوستی ناقابل تسخیر ہے جو وقت کی ہر کسوٹی پر پوری اتری ہے اور بدلتے ہوئے چیلنجز کے باوجود پاک-چین تعلقات مضبوط ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چین کی &#


 
 
  پاک امریکہ دو طرفہ تجارت کے فروغ اور تجارتی تعاون کو بڑھانے کا معاہدہ

اسلام آباد۔: پاکستان اور امریکہ کے مابین دو طرفہ تجارت کے فروغ اور تجارتی تعاون کو بڑھانے کا معاہدہ ۔ تجارتی معاہدہ کا مقصد دو طرفہ تجارت کا فروغ ، ایک دوسرے کی منڈیوں تک رسائی کو بڑھانا، سرمایہ کاری کو راغب کرنا اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں