قومی و بینالاقوامی خبریں
  پنجاب میں اسموگ نے بیماریاں پھیلانا شروع کردیں، اسکولوں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور:پنجاب میں اسموگ کی وجہ سے بیماریاں بڑھنے لگیں جب کہ تدریسی عمل بھی شدید متاثر ہو رہا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبے میں اسموگ نے صوبائی دارالحکومت اور بڑے شہروں سے نکل کر دیگر اضلاع کو بھی آلودہ کرنا شروع کردیا ہے، جس کے سبب پنک آئی ، §


 
 
  جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، پانچ خوارج ہلاک، چار جوان شہید

WAZIRISTAN:خیبرپختونخوا (کے پی) کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے کراما میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 4 اہلکار شہید جبکہ 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری 


 
 
  پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی قیاس آرائیاں غلط ہیں، دفترخارجہ

دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے متعلق قیاس آرائیاں غلط ہیں۔

ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے فارن مشن اور وزارتِ خارجہ کے درمیان بات چیت سیکریٹ ایکٹ کے تحت ہوتی یے۔ پا


 
 
  ملک بھر میں دہشت گردی کے 2273 مقدمات زیر التواء، سندھ 1372 مقدمات کے ساتھ سرفہرست

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت انسداد دہشت گردی عدالتوں کے انتظامی ججز کا اہم اجلاس ہوا جس میں انکشاف ہوا کہ اس وقت ملک بھر میں انسداد دہشت گردی کے 2273 مقدمات زیر التواء ہیں صرف صوبہ سندھ میں 1372 انسداد دہشت گردی مقدمات فیصل

 
 
  وزیراعظم شہباز شریف کی ٹرمپ کو مبارکباد؛ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار

وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن جیتنے پر مبارک باد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دوسری بار صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے اس عزم کا اظ