قومی و بینالاقوامی خبریں
  لاہور میں اسموگ کے تدارک کیلئے عائد پابندیوں میں 24 نومبر تک توسیع

لاہور:صوبائی دارالحکومت میں اسموگ کے مضر ترین اثرات کے پیش نظر عائد پابندیوں میں 24 نومبر تک توسیع کردی گئی۔

تمام فیصلوں کا اطلاق 16 سے 24 نومبر تک رہے گا جس کی خلاف ورزی پر 188 پی پی سی کے تحت کارروائی ہوگی۔ تمام یونیورسٹیز، کالجز کو آن لائن کلاسز پر &


 
 
  آئی ایم ایف اعلامیہ جاری، معیشت میں حکومتی مداخلت کم کرنے پر زور

اسلام آباد: آئی ایم ایف مشن کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں پاکستانی حکام کے ساتھ معاشی امور پر بات چیت کو مثبت قرار دیا گیا۔

آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے۔ م&


 
 
  اقوام متحدہ سلامتی کونسل؛ پاکستان نے نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کردی

پاکستانی مندوب منیر اکرم نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کونسل میں نئے مستقل ارکان کا اضافہ مسئلے کا حل نہیں بلکہ بذات خود ایک مسئلہ ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے جنرل اسم


 
 
  نادرا سے ڈیٹا چوری کا معاملہ؛ ذمہ داروں کیخلاف کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد: نادرا سے 27لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہونے کے معاملے پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے زمہ داران کے خلاف تاحال کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف کیا۔ راجہ خرم نواز کی زیر صد


 
 
  وزیراعظم شہبازشریف آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے

BAKU:وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے ہیں۔

سرکاری ٹی وی کے مطابق وفاقی وزرااسحاق ڈار،عطاتارڑ اور طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

وزیراعظم عرب اسلامک اجلاس کے بعد سعودی عرب سے براہ راست باکو پ