قومی و بینالاقوامی خبریں
  امریکی اسٹار لنک کے بعد کئی چینی کمپنیاں بھی پاکستان آنے کو تیار ۔

امریکی اسٹار لنک کے بعد کئی چینی کمپنیاں بھی پاکستان آنے کو تیار ہیں۔ سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے متعلقہ اداروں کو قواعد و ضوابط اور لائسنس کی شرائط کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت کی ہے ۔ اس


 
 
  ملک میں 14 سے 17 اگست تک تعطیلات کا امکان ۔

اسلام آباد: اگست میں یومِ آزادی اور چہلم امام حسینؑ ایک ساتھ آنے کے باعث ملک میں 4 روزہ تعطیلات کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 14 اگست کو یومِ آزادی کی ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی جب کہ یومِ آزادی ہر سال جوش و جذبے سے منایا جاتا ہے، حکومت نے ملک ب

 
 
  اوپن اے آئی نے جی پی ٹی 5 پیش کردیا، سب سے جدید اے آئی ماڈل مفت دستیاب ۔

اسلام آباد: اوپن اے آئی نے اپنے مصنوعی ذہانت کے نئے اور سب سے جدید ورژن چیٹ جی پی ٹی 5 کے اجرا کا اعلان کیا ہے، جو تمام صارفین کے لیے مفت دستیاب ہوگا۔

کمپنی کے مطابق، اس پروگرام کو 5,000 گھنٹے کے سخت جانچ عمل سے گزارا گیا ہے، یہ پچھلے ماڈل جی پی ٹی 4 کے مق


 
 
  . فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ امریکا، اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

نیویارک: پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکا میں ہیں، جہاں انہوں نے امریکا کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کے علاوہ پاکستانی نژاد کمیونٹی کے ارکان سے بھی اہم ملاقاتیں کیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) ک


 
 
  امریکی ریاست کیلیفورنیا میں تیز رفتار جنگلاتی آگ، آبادیوں کو انخلاء کا حکم ۔

لاس اینجلس: (اے پی پی) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی علاقے میں شدید گرمی کے دوران 'کینین فائر' کے نام سے ایک تیز رفتار جنگلاتی آگ بھڑک اٹھی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ نے چند گھنٹوں میں 1,000 ایکڑ سے زائد رقبہ لپیٹ میں لے لیا، جس پر تاحال قابو نہیں