قومی و بینالاقوامی خبریں
  مبارک کیس نظرثانی درخواست: علما کا چیف جسٹس سے فیصلے کی وضاحت یا کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس میں پنجاب حکومت کی نظرثانی درخواست پر مفتی تقی عثمانی، مولانا فضل الرحمان اور دیگر علما کی معاونت حاصل کرلی، چیف جسٹس نے علما سے غلطیوں کی نشاندہی کی درخواست کی، علما نے وضاحت کے لیے فیصلہ دوبارہ تح&#

 
 
  جلسہ ملتوی کرنے کو میری کمزوری نہ سمجھیں، عمران خان

اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ جلسہ ملتوی کرنے کو میری کمزوری نہ سمجھیں۔

پی ٹی آئی رہنماؤں بابر اعظم سواتی اور بیرسٹرگوہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان نے ملاقات کے لیے بلایا تھا۔ بانی پی ٹی آئ

 
 
  مذہبی جماعتوں کا احتجاج؛ جڑواں شہروں کے راستے بند، ریڈزون سیل؛ اسکولوں کی چھٹی

راولپنڈی، اسلام آباد: مبارک ثانی کیس کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کے سامنے آج مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے اپیل کی وجہ سے جڑواں شہروں کے راستے بند کرکے ریڈزون کو سیل کردیا گیا اور اسکولوں کی چھٹی کردی گئی۔

رات گئے سے موٹر وے سمیت جڑواں شہروں کے

 
 
  ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے، پی ٹی اے حکام

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے حکام نے کہا ہے کہ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کو بلاک نہیں کرسکتے۔

اسلام آباد میں سینیٹر پلوشہ محمدزئی خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلا

 
 
  بجلی بلز میں ریلیف عوام پر احسان نہیں بلکہ بل ٹیرف کے مطابق آنے چاہئیں، حافظ نعیم

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کو حالات کا ادراک کرنا چاہیے، بجلی کے بلوں میں دو ماہ کا ریلیف عوام پر احسان یا خیرات نہیں بلکہ بجلی کے ٹیرف کے مطابق بل آنے چاہئیں۔

منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے