قومی و بینالاقوامی خبریں
  بشریٰ بی بی 9 مئی واقعات سے متعلق 12 مقدمات سے ڈسچارج

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو 9 مئی 2023 کے واقعات سے متعلق 12 مقدمات سے ڈسچارج کردیا۔

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز اصف نے اڈیال

 
 
  مبارک ثانی کیس، اٹارنی جنرل علما، قائمہ کمیٹی کی رائے کی روشنی میں دلائل دیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس کے فیصلے پر وفاقی حکومت کی اضافی نظر ثانی درخواست پر اٹارنی جنرل قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اور علمائے کرام کی رائے کی روشنی میں 22 اگست کو دلائل دیں گے۔

اسلام آباد می

 
 
  اعتراف کرتا ہوں خطے میں مہنگی ترین بجلی دے رہے ہیں، وزیر توانائی

اسلام آباد: وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ایک سے دو ماہ میں حکومت آئی پی پیز کے حوالے سے خوش خبریاں سنائے گی۔

اسلام آباد میں نیشنل یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا کہ ایک سے دو ماہ میں حکومت آئ

 
 
  پاکستان 5 نئی راہداریوں پر اپنا ہوم ورک چینی وزیراعظم کے دورۂ پاکستان پر پیش کرے گا

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور چین نے سی پیک فیز 2 کے تحت ان پانچ اقتصادی راہداریوں پر جلد از جلد کام شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

یہ بات انہوں ںے اپنی زیر صدارت سی پیک ک&#

 
 
  فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جائے گا، عمران خان

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جائے گا۔

اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فیض حمید کی گرفتاری کا