قومی و بینالاقوامی خبریں
  حکومت 9 ارب ڈالر کا بیرونی قرض رول اوور کرانے میں ناکام،آئی ایم ایف نے پروگرام موخر کردیا

اسلام آباد: حکومت اپنا 9 ارب ڈالر کا بیرونی قرض رول اوور کرانے میں ناکام رہی اور محض 426 ملین ڈالر کا مزید قرض حاصل کرسکتی ہے، جس کی وجہ سے آئی ایم ایف نے اپنا پیکیج موخر کر دیا ہے۔

منگل کو وزارت اقتصادی امور کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں اس بات کی تصد&#

 
 
  وادی تیراہ میں آپریشن کے دوران 25 خوارج ہلاک، چار جوان شہید

اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے تیراہ میں سات روز سے جاری آپریشن کے دوران خوارج کے سرغنہ سمیت 25 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار سپاہی بھی شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے تیراہ می

 
 
  بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعات بزدلانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان کو دہشت گردوں کی نشان دہی کرکے بھرپور کارروائی کی ہدایت کردی۔

وزیراعظم دفتر سے جاری بیان کے مŸ

 
 
  دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں، آپریشن پر چاہے ایک ہزار ارب خرچ ہوں امن لایا جائے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بلوچستان کے معاملے پر سیاست نہ کریں، چاہے آپریشن پر 1 ہزار ارب لگیں ہمیں مل کر اس دہشت گردی پر قابو پانا ہوگا۔

سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے بتایا کہ وزیراعظم ایک

 
 
  بلوچستان میں کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں دہشتگرد ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، وزیر داخلہ

کوئٹہ: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں یہ دہشت گرد صرف ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، دہشت گردوں کو جلد ایک "اچھا میسج" مل جائے گا۔

یہ بات انہوں نے کوئٹہ آمد کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان سردار سرفراز بگٹی ک