اسلام آباد ہائی کورٹ نے عافیہ صدیقی کو امریکی حکام کے حوالے کرنے سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمعے کو طلب کرلی۔
ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی ویڈیو لنک کے ذریعے عدا&
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان حکمراں جماعت مسلم لیگ ن اور اتحادی پیپلزپارٹی کو دھمکی دی ہے کہ کاؤنٹ ڈاؤن کے 28 دن باقی رہ گئے ہیں اگر آئی پی پیز کو لگام نہ ڈالی گئی تو چھوڑیں گے نہیں۔
منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ام
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے میں صرف 3 روز باقی رہ گئے۔
مختلف امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف امیدواروں نے 13 ہزار 907 کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے۔
چیئرمین او
اسلام آباد: پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں بھارت سمیت تمام رکن ممالک کو شرکت کی دعوت دے دی۔
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس اکتوبر میں پاکستان میں ہوگا۔ پاکستان نے تمام رکن ممالک کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی
کانفرنس میں شرکت &
راولپنڈی سے پلندری جانے والی کوسٹر تھانہ کہوٹہ کے علاقے گراری پل کے قریب گہری کھائی میں جا گری جس کے باعث 25 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے جائے حادثہ پہنچ کر کوسٹر سے لاشی&