قومی و بینالاقوامی خبریں
  عوام کو سیاسی جماعتیں اکٹھا کرسکتی ہیں فوج نہیں، ایسا ہوتا تو مشرقی پاکستان نہ ٹوٹتا، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو سیاسی جماعتیں اکٹھا کرسکتی ہیں فوج نہیں اگر ایسا ہوتا تو مشرقی پاکستان نہ ٹوٹتا، پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جو عوام کو متحدہ کرسکتی ہے۔

اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں 

 
 
  سیکیورٹی فورسز کی ضلع خیبر میں کارروائی، 12 خوارج ہلاک

خیبر: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کے دوران وادی تیرا میں 12 خوارج کو ہلاک کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کی وادی تیرا میں خ&#

 
 
  دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قوم افواج کے شانہ بشانہ ہے، صدر و وزیرداخلہ

اسلام آباد: صدر مملکت اور وفاقی وزیرداخلہ نے ضلع خیبر وادی تیراہ میں کامیاب انٹیلیجنس آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسیشن پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

صدرمملکت آصف علی زرداری

 
 
  وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورت حال پر گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ اہم ملاقات کیلیے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد ہوئ&#

 
 
  عمران خان کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فیض حمید کا کیس کہاں چلے گا یہ ہمارا دائرہ اختیار نہیں تاہم ضرورت پڑی تو عمران خان کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی۔

اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہ