قومی و بینالاقوامی خبریں
  2023 کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں 930 افراد جاں بحق ہوئے، وزارت داخلہ

اسلام آباد: ملک بھر میں جنوری سے دسمبر 2023 کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں 930 افراد جاں بحق ہوئے۔

وزارت داخلہ نے ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع کرا دیں جن کے مطابق ملک بھر میں 2023 کے دوران د

 
 
  عمر ایوب کا مذاکرات کیلئے ماحول بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے مذاکرات کیلئے ماحول بنانے کا مطالبہ کردیا۔

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت اسلام آباد میں پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ 

 
 
  عمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے، برطانوی میڈیا

اسلام آباد: برطانوی خبر رساں ادارے نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو طالبان دوست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے۔

آکسفورڈ کے چانسلر کے لیے اپلائی کرنے پر گارجین میں بانی پی ٹی آئی عمž

 
 
  ستمبر میں مہنگائی کی شرح میں مزید کمی کی پیشگوئی خوش آئند ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے افراط زر کی شرح میں کمی اور موڈیز کی ریٹنگ میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی ماہرین کی ستمبر مہنگائی کی شرح میں مزید کمی کی پیش گوئی خوش آئند ہے۔

وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گ&

 
 
  آئی پی پیز مالکان کو تحقیقاتی کمیٹی میں طلب کرنے سے متعلق خبریں بےبنیاد قرار

اسلام آباد: مختلف ٹی وی چینلز پر تحقیقاتى کمیٹی کی جانب سے آئی پی پیز مالکان کو طلب کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار دے دی گئیں۔

پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق تحقیقاتى کمیٹی کا آئی پی پیز مالکان کی طلبی کے حوالے سے چلنے والی خبروں میں صداقت نہیں