قومی و بینالاقوامی خبریں
  وزیراعظم کی ایک بار پھر ایم کیو ایم کو مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانی

کراچی / اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی اور ن لیگ سے ہونے والے معاہدے، مطالبات سامنے رکھ دیے۔

ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو

 
 
  تنخواہ دار طبقہ اپنے حصے سے زائد ادا کررہا ہے یہ ملک کب تک ایسے چلے گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ یہاں 43 فیصد شعبے ایک فیصد سے بھی کم ٹیکس دیتے ہیں، تنخواہ دار طبقہ جی ڈی پی میں اپنا حصے سے زیادہ ادا کر رہا ہے، یہ ملک کب تک ایسے چلتا رہے گا؟

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا 

 
 
  اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دے دیا

اسلام آباد: اختر مینگل نے بلوچستان کے مسائل پر قومی اسمبلی میں بات نہ کرنے پر اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا اور کہا ہے کہ یہ اسمبلی ہماری آواز نہیں سنتی تو اس اسمبلی میں بیٹھنے کا کوئی فائدہ نہیں۔

اس بات کا اعلان انہوں ںے پارلیمنٹ میں مح&#

 
 
  بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی، عمران خان

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ بات چیت کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔ فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی۔

اڈٰیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ 9 مئی ان کی انشورنس پالیسی ہے۔ 9 مئی ختم ہوا تو ان کی حک&#

 
 
  سی پیک پر کام کرنے والے غیرملکیوں پرحملوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سی پیک منصوبے پر کام کرنے والے غیر ملکیوں پر حملوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔

اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزارت داخلہ نے سال 2020 تا 2024 کے درمیان چینی غیر ملکی اور جاپانی باشندوں پ&#