قومی و بینالاقوامی خبریں
  پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔

چوہدری احتشام الحق ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا کہ آرڈیننس کا اجراء پارلیمانی جمہوریت کے خلاف ہے اور سپریم کورٹ بھی &

 
 
  جسٹس منیب اختر کوبغیر وجہ ہٹا دیا گیا جو غیر جمہوری رویہ اور ون مین شو ہے، جسٹس منصور کا ججز کمیٹی کو خط

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس منصورعلی شاہ نے ججز کمیٹی کو خط لکھ کر کمیٹی میں شمولیت سے انکار کی وجہ بیان کردی۔

جسٹس منصورعلی شاہ نے ججز کمیٹی کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ انہوں نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے تحت

 
 
  پارلیمان کی قانون سازی سپریم کورٹ کے فیصلوں سے بالاتر ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کا کہنا ہے کہ پارلیمان کی قانون سازی سپریم کورٹ کے فیصلوں سے بالاتر ہے آزاد امیدوار کی کسی جماعت میں شمولیت کا عمل ناقابل واپسی ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرقانون اعظم نذ&#

 
 
  الیکشن ٹریبیونل تبدیلی کے الیکشن کمیشن کے اختیار کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ٹریبیونل تبدیلی کے الیکشن کمیشن کے اختیار کے خلاف درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ میں چیلنج کردیا۔

پی ٹی آئی کے تینوں امیدواروں شعیب شاہین ، عامر مغل اور علی بخ&

 
 
  لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

راولپنڈی: لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے، وہ اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹینٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

لی