قومی و بینالاقوامی خبریں
  حکومت نے نان فائلرز کے خلاف کمر کس لی، 15 اقسام کی سرگرمیوں پر پابندی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ٹیکس قوانین سے نان فائلرز کو ختم کرنے اور ان کی 15قسم کی سرگرمیوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے، حکومت نے موجودہ فائلرز اور نان کمپلائنٹ شہریوں سے مزید ریونیو حاصل کرنے کے لیے بڑے صنعت کاروں کی حمایت حاصل کرلی ہے۔

ان


 
 
  ضلع کرم میں جھڑپیں جاری، مزید 8 افراد جاں بحق، تعداد 21 ہوگئی

کرم ایجنسی: ضلع کرم میں دو گاؤں کے درمیان لڑائی میں مزید آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد پانچ روز سے جاری لڑائی میں ہلاکتوں کی تعداد 21 تک پہنچ گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع کرم میں زمین اور مورچوں کی تعمیر پر چھڑنے والی لڑائی پانچویں روز م&#


 
 
  ادارے صرف گفت و شنید اور رابطے کے ذریعے ترقی کر سکتے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ادارے صرف گفت و شنید اور رابطے کے ذریعے ترقی کر سکتے ہیں۔

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے شعبہ قانون اور فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ ورکشاپ سے خطا

 
 
  پاک فوج دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بنادے گی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف آف اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بنادے گی، خیبرپختونخوا پولیس کو تکنیکی معاونت فراہم کرتے رہیں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل س&#

 
 
  بجلی کے بل ادا کریں یا نہیں، اب فیصلہ عوامی ریفرنڈم سے ہوگا، حافظ نعیم الرحمٰن

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ بجلی کے بل ادا کرنے ہیں یا نہیں، فیصلہ اب عوامی ریفرنڈم کے ذریعے ہوگا۔

منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ جماعت اسلامی کی حق دو عوام کو تحریک کے دوسرے