قومی و بینالاقوامی خبریں
  ملک میں اب نان فائلرز کی گنجائش نہیں، سخت پابندیاں لگائیں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب نان فائلرز کی کوئی گنجائش نہیں ہے، جو اپنی آمدن پر ٹیکس فائل نہیں کرتا اُس پر سخت پابندیاں لگائیں گے جس کے بعد وہ بہت سے کام نہیں کرسکے گا۔

امریکی نشریاتی ادارے کو دیے «


 
 
  25 لاکھ 85 ہزار سے زائد انکم ٹیکس ریٹرن فائل کردیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) کو ٹیکس ایئر 2024 کیلئے موصول ہونے والے انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد 25 لاکھ 85 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی اس لیے ٹیکس دہن&


 
 
  وزیراعظم اور آئی ایم ایف سربراہ کا معاشی استحکام کیلئے تعاون مضبوط کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات اور اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے ملکی معاشی استحکام اور ترقی کے فروغ کے لیے تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کرلیا۔

اسلام آب&


 
 
  وزیراعظم کی یو این سیکریٹری جنرل سے ملاقات، اسرائیل کے کڑے احتساب کا مطالبہ

نیویارک: وزیراعظم اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں محمد شہباز شریف نے فلسطین میں جاری کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کے سخت احتساب کا مطالبہ بھی کیا۔

ایکسپریس نیوز کے مط&#


 
 
  دہشتگرد بلیک میل کرکے بلوچ خواتین کو ورغلاتے ہیں، گرفتار خودکش حملہ آور عدیلہ بلوچ

کوئٹہ: تربت سے گرفتار خودکش حملہ آور عدیلہ بلوچ نے کہا ہے کہ دہشتگرد بلیک میل کرکے بلوچ خواتین کو ورغلاتے ہیں، جس کی میں چشم دید گواہ ہوں۔

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں پریس کانفرنس میں عدیلہ بلوچ نے کہا کہ میں ایک کوالیفائیڈ نرس ہوں او