قومی و بینالاقوامی خبریں
  حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس بلالیا، آئینی ترمیم لائے جانے کا امکان

اسلام آباد: حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے اور سیاسی تجزیہ کاروں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ کل کوئی اہم قانون سازی ہوسکتی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت اہم قانون سازی کے موڈ میں نظر آرہی ہے، یہی وجہ ہے کہ قومی اسمب

 
 
  آئینی ترمیم کی منظوری میں زور زبردستی نہیں ہونا چاہیے، بلاول

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب تک اتفاق نہیں ہوتا کوئی بھی اہم ترمیم لانا اور اس کی منظوری بہت مشکل کام ہے، اس معاملے میں زور زبردستی نہیں ہونا چاہیے۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے &#

 
 
  ٹویٹر پر دھمکی آمیز پوسٹ، ایف آئی اے ٹیم عمران خان سے تحقیقات کیلیے اڈیالہ پہنچ گئی

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ پر عمران خان سے تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق عمران خان سے تحقیقات کیلیے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ، اسلام آباد کے سینئر افسران کی سر

 
 
  قوم کی عظیم قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی عظیم قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، پاک فوج خیبرپختونخوا پولیس اور دیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہر ممکن تعاون فراہم کرتی رہے گی۔

پاک فو

 
 
  پارٹی تیار رہے جلد سڑکوں پر آنے کا اعلان کریں گے، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پوری پارٹی تیار رہے جلد سڑکوں پر آنے کا اعلان کریں گے، پوری قوم سے کہتا ہوں آزادی بچانے کے لیے اسٹریٹ موومنٹ کے لیے نکلنا ہوگا، ہماری تحریک جمہوریت کے لیے جہاد ہے۔

اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفت