قومی و بینالاقوامی خبریں
  ایکسٹنیشن فوج سمیت ہر ادارے میں غلط ہے اگر حق ہے تو پارلیمنٹ کو بھی دیا جائے، فضل الرحمان

اسلام آباد: سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایکسٹنیشن کا عمل فوج سمیت ہرادارے میں غلط ہے اگر یہ حق ہے تو پارلیمنٹ کو بھی ایکسٹینشن کا حق ہے، ہمیں یاد ہے کس طرح ہاتھ مروڑ کر ایک آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کرائی گئی۔

قومی

 
 
  وزیراعلی کے پی کا افغانستان سے مذاکرات کا اعلان وفاق پر حملہ ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلی کے پی کا افغانستان سے براہ راست مذاکرات کرنے کا اعلان کا وفاق پر حملہ ہے۔

خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ اراکین جو گرفتار ہوئے تھے وہ پروڈکشن آ&#

 
 
  کے پی میں پولیس کا احتجاج؛ ادارے آئینی حدود میں رہیں ورنہ وفاق خطرے میں پڑجائیگا، اسد قیصر

اسلام آباد: سابق اسپیکر اور پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ لکی مروت میں پولیس اور شہریوں کی جانب سے احتجاج جاری ہے، قومی ادارے آئینی حدود میں رہیں ورنہ خدانخواستہ وفاق کو خطرہ ہوسکتا ہے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پ

 
 
  شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے تجارت کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد: پاکستان 12 ستمبر کو ایس سی او وزرائے تجارت اجلاس کی میزبانی کرے گا، اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کریں گے۔

شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزراء کا 23واں اجلاس اسلام آباد میں ہوگا، پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم ک&#

 
 
  عمران خان کی ملٹری حراست روکنے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کو ممکنہ ملٹری حراست میں دینے سے روکنے کی درخواست کو سماعت کے لئے مقرر کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات کے ساتھ درخواست سماعت کے لیے