قومی و بینالاقوامی خبریں
  سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی اہل نہیں، جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ

اسلام آباد: مخصوص نشستوں کے کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنا تحریری اختلافی نوٹ جاری کردیا جس میں لکھا ہے کہ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی اہل نہیں کیونکہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مخصوص نشستوں کے کیس میں جسٹس ی&

 
 
  پاکستان میں آئی پی پیز کے گھناؤنے کردار کے ہوش رباانکشافات، چند بااثرخاندانوں کے ہاتھوں حکومت یرغمال

اسلام آباد: آئی پی پیز کے ملکی معیشت میں تباہی کے حوالے سے حقائق منظر عام پرآگئے۔

ذرائع کے مطابق آئی پی پیز نے بغیر بجلی پیدا کیے حکومت پاکستان سے اربوں روپےوصول کئے۔ ان سے غلط کنٹریکٹ کیے گئے جس کا خمیازہ حکومت پاکستان کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ <

 
 
  ایف بی آر کا کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ لگانے کیلیے ایجنسیوں کی مدد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ لگانے کے لیے ایجنسیوں کی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے اور چیئرمین ایف بی آر نے افسران پر واضع کیا ہے کہ ادارے میں جزاء و سزا کا سخت نظام لاگو کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے ک¬

 
 
  آئینی ترامیم و ججز تعیناتی، گورنر پنجاب کی وزیراعظم پر سخت تنقید

کہوٹہ: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے آئینی ترمیم اور ججز کی تعیناتی کے معاملے پر وزیر اعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف غریبوں کی مدد کے بجائے ججز کی توسیع میں مصروف ہیں۔

کہوٹہ یونیورسٹی میں عالمی لاء کانفرس سے خŸ

 
 
  وزیراعظم شہباز شریف لندن چلے گئے، 23 ستمبر کو امریکا روانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف لاہور سے لندن چلے گئے، جہاں سے وہ 23 ستمبر کو امریکا روانہ ہوں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف لاہور سے لندن روانہ ہوئے جہاں وہ ایک رات قیام کریں گے اور اس کے بعد 23 ستمبر کی شام کو لندن سے امریکا ر