قومی و بینالاقوامی خبریں
  پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں نہ ہوا تو یہ حکومت کی ناکامی ہوگی، اعتزاز احسن

لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں نہ ہوا تو یہ حکومت کی ناکامی ہو گی۔

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کا اپنے دفاع میں قطر


 
 
  آپریشن رد الفساد کے تحت 4 دہشتگرد ہلاک، 600 گرفتار، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: فوج کی جانب سے ملک بھر میں شروع کیے جانے والے آپریشن رد الفساد کے تحت پنجاب رینجرز کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رینجرز نے پنجاب میں 200 سرچ آپریشن کیے۔

آئی ایس پی


 
 
  افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں بارود لانے والے دو ٹرک ڈرائیور گرفتار۔

لاہور (دنیا نیوز) حساس اداروں نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں بارود لانے والے دو ٹرک ڈرائیورز کو صادق آباد سے گرفتار کر لیا۔ ٹرک ڈرائیور سخی بادشاہ اور رسول نواز دہشت گردوں کو دھماکوں کے لئے بارودی مواد پہنچاتے تھے۔ بموں میں استعمال ہونے والا

 
 
  پاک فوج کی بایئس ہوا باز خواتین کی تربیت مکمل ۔

اسلام آباد: 22 خواتین اور 39 مردوں پر مشتمل بیج نے پاکستان ایئرفورس (پی اے ایف) کی رسالپور اکیڈمی میں اپنی ابتدائی ہوابازی اور آسمان کی بلندیوں سے چھلانگ لگانے (پیرا ٹروپنگ) کی تربیت مکمل کرلی ہے۔ تربیت مکمل کرنے والی خواتین میں سے 2 کا تعلق پاک فŸ

 
 
  عدالت نے وفاقی وزیر کا سیکرٹری ظاہر کر کے عازمین حج کو لوٹنے والے ملزمہ کو قید کی سزا سنا دی ۔

اسلام آباد: عازمین حج کو لوٹنے کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا ، وفاقی وزیر یوسف شاہ کی سیکرٹری ظاہر کر کے عازمین حج کو لوٹنے والی جعل ساز خاتون کو 12سال قید کا حکم سنا دیا گیا ۔

اطلاعات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے اپنے آپ کو وفاقی وزیر یوسف &#