قومی و بینالاقوامی خبریں
  ملک بھر میں موسم گرما کی جلد آمد کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: (نمائندہ خصوصی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں اس بار گرمیوں کی لہر جلد آنے کا امکان ہے جس کے باعث مارچ کے وسط تک درجہ حرارت 30 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے۔

چیف پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر غلام رسول نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہ


 
 
  ایرانی صدرڈاکٹر حسن روحانی اٹھائیس فروری کو پاکستان آئیں گے ۔

تہران: (بیورو رپورٹ) ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی اقتصادی تعاون تنظیم ای سی او کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے وزیر اعظم نواز شریف کی دعوت پر 28 فروری کو اسلام آباد پہنچیں گے، تہران نے حسن روحانی کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی۔

ایرانی میڈیا کے 


 
 
  دہشت گردوں کی سرحد پار فائرنگ سے پاک فوج کا جوان زخمی، آئی ایس پی آر

جنوبی وزیرستان: (نمائندہ خصوصی) دہشت گردوں کی جانب سے جنوبی وزیرستان میں سرحد پار سے فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا جوان زخمی ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں نے سرحد پار سے شدید فائرن


 
 
  پاکستانی سفیر کا افغان حکام کو پاک فوج کی کارروائی پر دو ٹوک جواب

کابل: (نمائندہ خصوصی) پاک فوج کی جانب سے افغان سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی اور پاک افغان سرحد کی بندش پر افغان دفتر خارجہ نے پاکستانی سفیرابرار حسین کو طلب کرکے احتجاج کیا گیا جس پر ابرار حسین نے ایک بار پھر افغان حکام کو 

 
 
  اڑی حملہ؛ بھارت کی پاکستان کے خلاف ایک اور سازش ناکام

نئی دلی: (نمائندہ خصوصی) بھارت کی پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش ناکام ہو گئی اور اڑی حملے میں پکڑے گئے پاکستانیوں کے خلاف شواہد نہ ملنے پر کیس کو بند کر دیا گیا۔

اڑی حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا شور مچانے والے بھارت کو ایک بار پھر منہ