قومی و بینالاقوامی خبریں
  فاروق ستار، عامر لیاقت اور خالد مقبول کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

کراچی: (بیورو رپورٹ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار، خالد صدیقی اور عامر لیاقت کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان مخالف نعروں اور میڈیا ہاؤسز پر حملوں سے متعلق کیس کی س


 
 
  نجی اسکولوں کے نصاب میں مجرمانہ غفلت؛ آزاد کشمیر کو مقبوضہ علاقہ قرار دیدیا

اسلام آباد: (بیورو رپورٹ) ملک کے مختلف شہروں کے نجی اسکولوں میں پانچویں جماعت کے بچوں کو پڑھائے جانے والی معاشرتی علوم کی کتاب میں آزاد کشمیر کو پاکستان کا مقبوضہ علاقہ قرار دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق نصابی و غیر نصابی کتب چھ


 
 
  ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

لاہور: (بیورو رپورٹ) ینگ ڈاکٹرز نے مطالبات کی منظوری کے لئے پنجاب حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا ہے جب کہ سروسز اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہٹ دھرمی کے باعث مسلسل ساتویں روز بھی مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

ذرائع کے مطابق ینگ ڈاکٹرز نے م


 
 
  ملک بھر میں ایک کروڑ سے زائد خواتین ووٹنگ فہرست سے باہر

اسلام آباد: (بیورو رپورٹ) الیکشن کمیشن کی مسلسل عدم دلچسپی کے باعث مرد اور خواتین ووٹرز کا فرق روز بروز بڑھتا جارہا ہے اور ملک بھر میں ایک کروڑ 21 لاکھ سے زائد اہل خواتین ووٹ ڈالنے سے محروم ہیں۔

پاکستان کی کل آبادی کا 51 فیصد خواتین اور 49 فیصد مردوں


 
 
  میگا کرپشن کیس؛ سابق مشیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو کی استثنیٰ کی درخواست مسترد

کوئٹہ: (نمائندہ خصوصی) عدالت نے بلوچستان میں ہونے والے میگا کرپشن کیس کے مرکزی ملزم سابق مشیر خزانہ میرخالد لانگو کی استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق کوئٹہ کی احتساب عدالت میں بلوچستان میں وزرات خزانہ کی جانب سے ہونے والی م&#