قومی و بینالاقوامی خبریں
  دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو عبرت کا نشان بنائیں گے، ایپکس کمیٹی پنجاب

لاہور: (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیاسی و عسکری قیادت سمیت پوری قوم ایک صفحے پر ہے اور دشمن کے ناپاک عزائم کو اجتماعی کاوشوں سے زمین میں دفن کر دیں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدا


 
 
  دہشت گردی کے کچھ واقعات ہماری کوتاہیوں کی وجہ سے بھی ہوتے ہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد: (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ جو کچھ ہم نے اب تک کیا اس سے دہشت گردی کے واقعات میں کمی آئی ہے لیکن یہ ختم نہیں ہوئی اور کچھ واقعات ہماری اپنی کوتاہیوں کی وجہ سے بھی ہوجاتے ہیں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے ب


 
 
  آپریشن "ردالفساد" کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج نے آپریشن "رد الفساد" میں 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ آپریشن کے دوران کالعدم جماعت الاحرار کے سہولت کاروں سمیت سیکڑوں مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک بھر میں آپریش&#


 
 
  ہرمسئلے کا حل رینجرز اور آرمی کے ذریعے کرانا درست نہیں، مصطفیٰ کمال

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف رینجرز کو خصوصی اختیارات دینا مسئلے کا حل نہیں اگر ایسا ہوتا تو کراچی میں اب تک امن قائم ہوچکا ہوتا۔

کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مصطفیٰ کمال کا کہن


 
 
  پاک افغان سرحد جلد مکمل طور پر کھول دی جائے گی، سرتاج عزیز

اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد سے بند پاک افغان سرحد ایک دو روز میں آمدورفت کے لئے مکمل طور پر کھول دی جائے گی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ تیرہوا