قومی و بینالاقوامی خبریں
  پی ایس ایل کے فائنل کی جنگ چھڑنے میں چند گھنٹے باقی

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے فائنل میچ کے لیے قذافی اسٹیڈیم کو دُلہن کی طرح سنوار دیا گیا ہے، بیٹنگ وکٹ تیار کی گئی ہے جہاں چوکوں اور چھکوں کی 

 
 
  گرینڈ جرگے کا فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے خلاف دھرنے کا اعلان

پشاور: گرینڈ جرگے نے فاٹا کو خیبرپختون خوا میں ضم کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فاٹا کو خیبر پختون خوا میں ضم کرنے کے حکومتی فیصلے کے حوالے سے فاٹا گرینڈ جرگے کا پشاور میں جرگہ ہوا جس میں مخت


 
 
  شیخ رشید قذافی اسٹیڈیم میں اِدھر اُدھر گئے تو ان کا منہ بھی کالا ہوسکتا ہے، راناثنااللہ

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو مشورہ دیا کہ پی ایس ایل فائنل کیلئے پی سی بی نے انہیں جہاں جگہ دی ہے وہ وہیں بیٹھ کر میچ دیکھیں کیونکہ اگر شیخ رشید نے جنرل انکلوزر میں بیٹھ کر میچ دیکھا تو تو ان کا اپنا

 
 
  سرحد نہ کھولی گئی تو اپنے شہریوں کو جہازوں پر لے جائیں گے، افغان سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زخیل وال کا کہنا ہے کہ اگر پاکستانی حکام کی جانب سے سرحد نہ کھولی گئی تو افغان حکومت سے شہریوں کو وطن واپس لے جانے کے لئے چارٹرڈ طیاروں کی درخواست کروں گا۔

پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمرزخیل ن


 
 
  شیخ رشید کو جوتا مارے جانے کے واقعے پر معافی مانگتا ہوں، ترجمان پنجاب حکومت

لاہور: ترجمان حکومت پنجاب زعیم قادری کا کہنا ہے کہ شیخ رشید عوامی لیڈر ہیں اور ان کے ساتھ گزشتہ روز ہونے والی زیادتی پر معافی مانگتا ہوں۔

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے زعیم قادری کا کہنا تھا کہ ملک میں کرکٹ واپس آ رہی ہے جو خوش آئند بات ہے، ک&#