اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نےفوجی عدالتوں کی مدت میں ایک سال توسیع کی تجویز دی ہے جس پر غور کیا جائے گا جب کہ اس معاملے پر کھلے دل کے ساتھ مشاورت کرکے متفقہ فیصلہ کریں گے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزی
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ شہر کا امن خراب کرنے میں بانی ایم کیوایم الطاف حسین کا کردار تھا لیکن اب شہر میں اس طرح کی طرز سیاست قابل قبول نہیں۔
گورنرہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ ایم کیوایم گزشتہ 30
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قانونی تجارت کی آڑ میں پاکستان سے ہر سال 10 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ کی جاتی ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ "انٹرنیشنل نارکوٹکس کنٹرول اسٹریٹجی رپورٹ" میں کہ
پشاور: مہمند ایجنسی میں افغانستان سے دہشت گردوں نے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے کئے جنہیں پاک فوج کے جوانوں نے ناکام بنا دیا تاہم دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 5 اہلکار شہید ہو گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق رات گئے افغان
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نےسمندر میں تجرباتی طور پر چار بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں جن میں سے تین جاپان کی سمندری حدود میں گرے ہیں۔
بین الاقوامی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق تجرباتی طور پر فائر کیے گئے ان چاروں میزائلوں نے تقریباً ایک ہزار کلو