قومی و بینالاقوامی خبریں
  صوابی میں فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، کیپٹن اور سپاہی شہید

راولپنڈی: صوابی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران پاک فوج کے کیپٹن جنید اور سپاہی امجد شہید جب کہ جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صوابی کےعلاقے ملک آباد میں سیکیورٹی فورسز نے ا


 
 
  صوابی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید

راولپنڈی: صوابی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے کیپٹن جنید اور سپاہی امجد شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صوابی کےعلاقے ملک آباد میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطل&


 
 
  حکومت کا 2 روز کیلیے پاک افغان طورخم بارڈر کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے پاکستانی ویزہ رکھنے والے افغانیوں کے لیے طورخم بارڈر کھولنے کا فیصلہ کرلیا جو صرف 2 روز کے لیے کھولا جائے گا۔

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومت نے پاکستانی ویزا رکھنے والے افغانیوں کے لیے طورخم بارڈ&


 
 
  آصف زرداری نے فوجی عدالتوں میں ایک سال توسیع کی تجویز دے دی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم فوجی عدالتوں کی مخالفت نہیں کررہے بلکہ ایک سال کی توسیع کی تجویز دے رہے ہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران آصف زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی دہشت گردوں کے خل


 
 
  پی ایس ایل کی کامیابی پوری دنیا میں پاکستان کی فتح ہے، شہبازشریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی کامیابی پر پوری دنیا میں پاکستان کی فتح ہوئی اوراس کامیابی کو وطن کے لیے جان دینے والوں کے نام کرتا ہوں۔

لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ