قومی و بینالاقوامی خبریں
  پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس نے 1000 لڑاکا طیاروں کی اوورہالنگ کا سنگِ میل عبورکرلیا

اسلام آباد: پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس (پی اے سی) کامرہ میں اوورہال کیے گئے 1000 ویں طیارے کی رولنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ائیر چیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ پی اے سی کامرہ میں بنائے گئے طیاروں سے ملکی خزانے کو بے پناہ فائدہ پہنچا ہے۔

ذرائع ª


 
 
  چین کی جنوبی کوریا میں میزائل شکن نظام کی تنصیب پر امریکا کو دھمکی

بیجنگ: جنوبی کوریا میں میزائل شکن نظام کی تنصیب پر چین نے امریکا کو سنگین نتائج سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے خطے میں کشیدگی بڑھے گی۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکا کو جنوبی کوریا میں میزائل


 
 
  عمران خان کوغیرملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہنا سوشل میڈیا پرمہنگا پڑگیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی جانب سے پی ایس ایل فائنل کھیلنے کے لیے لاہور آنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید نشانہ بنایا جارہا ہے۔

لاہور میں پی ایس ایل فائنل کا انعقاد انتہائی کامیابی کے سا&#


 
 
  سندھ اسمبلی نے اردو کو سرکاری زبان بنانے کی قرارداد مسترد کردی

کراچی: سندھ اسمبلی کے سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج کرنے کی قرارداد مسترد کردی۔

سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت ہوا تو آغاز میں ہی اس وقت ہنگامہ آرائی شروع ہوئی جب ایم کیو ایم پاکست


 
 
  اسلام آباد ہائی کورٹ نے چوہدری نثار کو کل طلب کرلیا

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وزیر داخلہ چوہدری نثار کو ذاتی حثیت میں کل طلب کرلیا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں مقدس ہستیوں کی شان میں سوشل میڈیا پر گستاخی کے حوالے سے دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی، عدالت نے وزیر