کھیل
  ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ: پاکستان شاہینز کی عمان کو 74 رنز سے شکست

عمان: ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ میں پاکستان شاہینز نے عمان کو 74 رنز سے شکست دے دی۔

عمان میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے۔ پاکستان کی طرف سے قاسم اکرم 48 اور رو


 
 
  آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی پہنچ گئے

آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی پہنچ گئے۔

چئیرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج آئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

وہ علی الصبح قذافی اسٹیڈیم میں تعمیراتی کاموں کا جائِزہ لینے کے بعد لاہور سے دبئی روانہ ہوئے۔ محسن نقوی 


 
 
  نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کی فاتح بن گئی

دبئی: ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی۔

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کی ٹیم نیوزی لینڈ کے ہدف کا تعاقب کرنے میں ناکام رہی۔

جنوبی افریقا ویمن ٹیم 159 رن


 
 
  "پروفیسر" عاقب جاوید کے فارمولے

"تو 2 کیا چار سنچریاں بھی بنا لے کون سا تجھے سلیکٹ ہونا ہے" ہا ہا ہا

چیمپئنز کپ کی بات ہے، کھلاڑیوں کے درمیان آپس میں گپ شپ ہو رہی تھی، کامران غلام بھی ساتھ تھے، ایسے میں کسی نے ان پر یہ جملہ کسا تو سب نے قہقہہ لگایا، ایسا نہیں تھا کہ وہ ان کا مذاق اڑ


 
 
  دورۂ آسٹریلیا؛ فخرزمان کا انتخاب دشوار نظر آنے لگا

کراچی: فخرزمان کا دورۂ آسٹریلیا کےلیے انتخاب دشوار نظر آنے لگا، گھٹنے میں مسائل کے باعث وہ فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہوچکے ہیں۔

فخرزمان کا شمار پاکستان کے بہترین جارح مزاج موجودہ بیٹرز میں ہوتا ہے، وہ ون ڈے میں ڈبل سنچری بھی بنا چکے ہیں، البت