کھیل
  پاکستان آسٹریلیا سیریز؛ بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑی روانہ

لاہور:آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کے 7 ممبران روانہ ہوگئے ہیں۔

آسٹریلیا روانہ ہونے والے کھلاڑیوں میں بلے باز بابر اعظم ، فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف اور اسپنر فیصل اکرم شامل ہیں۔

پاک&#


 
 
  دورہ آسٹریلیا؛ بورڈ نے وائٹ بال ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کرنے کی ٹھان لی

آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ ٹیم کی طرح وائٹ بال ٹیم میں بھی بڑی تبدیلیاں کرنے کی ٹھان لی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ممکنہ طور پر کپتان بن&


 
 
  راولپنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا

پاکستان کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کیلئے انگلینڈ نے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا۔

راولپنڈی میں شیڈول سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے انگلش ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، فاسٹ بولر گس اٹکنسن کی واپسی ہوئی ہے جبکہ ریحان احمد کو بھ&


 
 
  دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے؛ اسکواڈز کا اعلان ایک ساتھ کیے جانے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے اسکواڈز کا اعلان ایک ساتھ کیے جانے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئندہ چند روز میں آسٹریلیا اور زمبابوے کیخلاف وائٹ بال سیریز سے قبل کپتان کے نام اعلان بھی کردی&


 
 
  آئی سی سی نے ٹیسٹ، ون ڈے کرکٹ کیلئے اہم تبدیلیاں کرنے کا منصوبہ بنالیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) حکام نے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کے فروغ کیلئے اہم تبدیلیاں کرنے کا منصوبہ بنالیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شائقین میں کرکٹ کے کھیل کو زیادہ سے زیادہ مقبول کرنے کیلئے فلڈ لائٹس ٹیسٹ میچز کو یقینی بنانا اہم قرار دیا