کھیل
  ہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے مسلسل تیسرا میچ جیت کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

مونگ کوک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے دوسرے کواٹر فائنل میں جنوبی افریقہ کو 17 رنز سے شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی


 
 
  بابراعظم دنیا کے "بہترین بلےبازوں" میں سے ایک قرار

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بابراعظم کو دنیا کے بہترین بلےبازوں میں سے ایک قرار دیدیا۔

کرک انفو دیے گئے انٹرویو میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ دنیا کا کوئی بھی کھلاڑی یہ نہیں کہہ سکتا کہ بابراعظم کا مستقبل خطرے میں ہے،


 
 
  ہانگ کانگ سپر سکسز؛ مسلسل 3 شکستوں کے بعد بھارتی ٹیم ایونٹ سے باہر

ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست خوردہ بھارتی ٹیم مسلسل تین میچز ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئی۔

مونگ کوک میں کھیلے گئے مقابلوں میں روبن اتھاپا کی کپتانی میں ایونٹ میں شرکت کرنیوالی بھارتی ٹیم کو گزشتہ روز روایتی ح


 
 
  سابق اے ایس پی شہربانو کو ویمن ٹیم کا اہم عہدہ ملنے کا امکان

لاہور کی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) سیدہ شہر بانو کو پاکستان ویمن ٹیم میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویمن ٹیم کی سربراہ کی تلاش شروع کری ہے جس کیلئے سابق ڈپٹی کمشنر لاہور مضبوط امی&#


 
 
  عالمی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ؛ سعود شکیل ٹاپ 10 میں شامل

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل ٹاپ 10 میں شامل ہو گئے۔

نئی آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق سعود شکیل 20 درجے ترقی کے بعد 7 ویں نمبر پر آگئے جبکہ بابر اعظم ایک درجہ ترقی کے بعد 19 سے 18 ویں نمبر پر آگئے ہی&#