لاہور: سابق کرکٹر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا فرنچائز کے ساتھ سفر ختم ہوگیا۔
لاہور قلندرز انتظامیہ کے مطابق عاقب جاوید کا یہ سفر پاکستان کرکٹ میں ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد ختم ہوا۔ عاقب جاوید نے 8 سال تک قلندرز کے ڈائریکٹر آف
شارجہ: آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 رنز سے مات دے دی۔
فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 128 رنز اسکور کیے۔
نیوزی لینڈ کی کھلاڑی جورجیا پلمر 33، سوزی بیٹس 26، بروک ہالیڈے 18 اور سوفی ڈیوائن 12 رنز ب&
انگلینڈ خلاف پاکستان نے دوسری اننگز چائے کے وقفے تک 8 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنالیے، میزبان ٹیم کو 231 رنز کی برتری حاصل ہے۔
تیسرا روز
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز سے ا
نیوزی لینڈ نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بھارتی ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر 46 رنز پر آل آؤٹ کردیا۔
بنگلورو کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، جو عبرتناک ثابت ہوا۔
&
انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روزکھیل کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز بنالیے جبکہ میزبان ٹیم کو برتری ختم کرنے کے لیے مزید 127 درکار ہیں۔
دوسرا روز
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم کے اوپنرز نے پا