روم: اٹلی میں مبینہ طور پر دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام کے تحت بدھ کو وہاں سے ملک بدر کیے جانے والا پاکستانی اٹلی کی انڈر19کرکٹ ٹیم کا کپتان رہ چکا تھا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مبینہ دہشت گرد آفتاب فاروق ماضی میں اطالوی یوتھ
برمنگھم: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹیسٹ میچز سیریز کا تیسرا میچ آج سے شروع ہورہا ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان 4 میچوں کی سریز 1-1 سے برابر ہے اور تیسرے میچ میں دونوں ٹیمیں برمنگھم کے ایڈبسٹن گراؤنڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے ٹکرائی
برمنگھم: مصباح الحق نے بھی احمد شہزاد اور عمراکمل کو ڈراپ کرنے کے فیصلے کی حمایت کردی۔
ایجبسٹن میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ ہمیں سمجھ لینا چاہیے کہ کھلاڑی نہیں ٹیم بڑی ہوتی ہے، ہر کرکٹر کو ڈسپلن کے دائرے میں رہنا چاہ
اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے لئے کپتان مصباح الحق کو مشورہ دیا ہے۔
قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان شاہینوں کو مشورے دیتے رہتے ہیں اس بار انہوں
برمنگھم: ایجبسٹن ٹیسٹ کا آغاز بدھ کو ہوگا، پاکستان زخمی شیربن کر انگلینڈ پر ٹوٹ پڑنے کیلیے بے چین ہے، اولڈ ٹریفورڈ میں شکست خوردہ ٹیم سوئی قسمت کو عمدہ پرفارمنس سے جگانے کیلیے کوشاں ہو گی.
تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 4 ٹ