برمنگھم: ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے بھی بیٹنگ لائن کے دھوکا دینے پر مایوسی سے سر تھام لیا،انھوں نے کہا کہ وکٹ آسان ہونے کے باوجود اننگز کو استحکام نہ دے سکے،سمیع اسلم جیسا اوپنر پاکستان کرکٹ کیلیے نیک شگون ہے۔
ریو ڈی جنیرو: برازیل میں اولمپکس کی افتتاحی تقریب کا آغاز شاندار آتش بازی سے ہوا جس نے دیکھنے والوں کے دل جیت لئے، تقریب میں دنیا کو خطرناک موسمی تبدیلیوں سے بھی آگاہ کیا گیا۔
ریو اولمپکس کی افتتاحی تقریب کا بزازیل کے قائم مقام صدر نے مشعل
برمنگھم: تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ کے 297 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 400 رنز پر آؤٹ ہوگئی جب کہ انگلش ٹیم کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔
برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ کے تیسرے روز پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے 297 رنز کے جواب میں 400 رنز &
گال: رنگانا ہیراتھ ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دینے والے پہلے سری لنکن اسپنر بن گئے.
ہیراتھ نے آسٹریلیا سے گال ٹیسٹ کے دوسرے دن یہ اعزاز پایا، لیفٹ آرم بولر کی گھومتی ہوئی لگاتار تین گیندوں پر بالترتیب ایڈم ووجس، پیٹر نویل اور
برمنگھم: آؤٹ آف فارم یونس خان بڑی اننگز کو ترس گئے، گذشتہ6ٹیسٹ اننگز میں سے 5میں 25اور 33کے درمیان وکٹ گنوا بیٹھے۔
تفصیلات کے مطابق دورئہ انگلینڈ میں اب تک مسلسل آؤٹ آف فارم نظر آنے والے یونس خان ایک بھی بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے ہیں،