کھیل
  ہاکی ویژن 2020 ؛ وزارت خزانہ 50 کروڑروپے جاری کریگی

اسلام آباد: وزارت خزانہ کو ہاکی ویژن 2020 کے لیے 50 کروڑ روپے جاری کرنے کے احکامات مل گئے۔

ویژن 2020 کے تحت بین الاقوامی معیار کی جونیئر اکیڈمیز کا قیام،اس رقم سے نوجوان پلیئرز کی تعلیم وتربیت، منی ہاکی گرائونڈز کو اپ گریڈ جبکہ ضلعی اور صوبائی ہاکی ا&

 
 
  اولمپکس؛ بلند عزائم لیے پاکستانی پلیئرزکی ریوروانگی

کراچی / لاہور: اولمپکس میں شرکت کے لیے بلند عزائم لیے پاکستانی پلیئرز ریو روانہ ہو گئے، غلام محمد نے مینزپسٹل شوٹنگ ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کا حق پایا جبکہ ویمنزایئر رائفل ایونٹ میں منہل سہیل قومی پرچم سربلند کریں گی، ان دونوں کے ساتھ

 
 
  نئے امتحان کی تیاری؛ پاکستانی ٹیم نے برمنگھم میں ڈیرے ڈال لیے

برمنگھم: نئے امتحان کی تیاری کیلیے پاکستان ٹیم نے برمنگھم میں ڈیرے ڈال لیے،کرکٹرز نے بھرپور سیشن میں فیلڈنگ بہتر بنانے پر توجہ مرکوز رکھی، لہو گرمانے کے بعد اسٹیو رکسن نے سلپ فیلڈرز کو بھرپور پریکٹس کروائی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم 

 
 
  کرکٹرز کے ہائی پرفارمنس کیمپ کا آج سے آغاز

لاہور: کرکٹرز کے ہائی پرفارمنس کیمپ کا آج این سی اے میں آغاز ہوگا، منتخب کھلاڑیوں نے اتوار کی شب رپورٹ کردی،کھیل کے تینوں شعبوں میں صلاحیتیں نکھارنے کیلیے کام کیا جائے گا،3 وکٹ کیپرز بھی توجہ کا مرکز ہون گے۔

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر نیش

 
 
  کیریبیئن پریمیئر لیگ: شعیب ملک کی ٹیم بارباڈوس پلے آف سے آؤٹ

فلوریڈا: گیانا ایمیزون واریئرز نے 6 وکٹ سے شکست دیکر باربارڈوس ٹرائیڈینٹس کو ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کردیا.

گذشتہ شب منعقدہ میچز میں گیانا ایمیزون واریئرز نے بارباڈوس ٹرائیڈینٹس کو 6 وکٹ سے شکست دیکر ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کردیا، ناکام سائیڈ نے ¦