کھیل
  سابق کرکٹرز نے یونس کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا

کراچی: اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں ناکامی پر سابق کرکٹرز نے یونس خان کو کٹہرے میں کھڑا کردیا، حنیف محمد کا کہنا ہے کہ سینئر بیٹسمین کو اس عمر میں اپنی تکنیک تبدیل کرنا زیب نہیں دیتا، محمد یوسف نے کہاکہ میں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ یونس آخر کس قسم کی بی

 
 
  ہارے ہوئے کرکٹرز نے دبائوڈال کر مطالبہ منوا لیا

کراچی: ہارے ہوئے کرکٹرز نے بھی بورڈ پر دبائو ڈال کر مطالبہ منوا لیا، چیئرمین شہریارخان نے پلیئرز پاور کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے ایک اور یوٹرن لے لیا، تیسرے ٹیسٹ تک فیملیز کو انگلینڈ میں ساتھ رکھنے کی اجازت دینے کے ساتھ اخراجات کی50 فیصد ادا

 
 
  لارڈز کے ہیرو کو اولڈ ٹریفرڈ مہنگا پڑ گیا، یاسر شاہ کی پہلی سے 5ویں درجے پر تنزلی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے اولڈ ٹریفرڈ ٹیسٹ میں خراب کارکردگی کے باعث یاسر شاہ بالرز میں پہلے سے پانچویں اور جب کہ بلے بازوں میں یونس خان ساتویں سے 10 ویں نمبر پر آگئے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کردہ نئی ٹیس

 
 
  کپتان کو تینوں شعبوں میں کمزوریاں کھٹکنے لگیں

مانچسٹر: پاکستانی کپتان مصباح الحق کو کھیل کے تینوں شعبوں میں کمزوریاں کھٹکنے لگیں، ان کا کہنا ہے کہ اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے ہمارے لیے واپسی کا کوئی راستہ نہیں چھوڑا،پہلی اننگز میں ہی 600کے قریب رنز بن جائیں تو مقابلہ آسان نہیں ر

 
 
  قومی کرکٹرز کو فیملیز سے دوری کا غم ستانے لگا

کراچی: دوسرا ٹیسٹ ختم ہونے سے قبل ہی قومی کرکٹرز کو فیملیز سے دوری کا غم ستانے لگا.

بورڈ سے تیسرے میچ تک قیام بڑھانے کی اجازت طلب کر لی، ان کے مطابق گھر والوں سے دوری کا کھیل پر منفی اثر پڑے گا، مانچسٹر میں ناقص کارکردگی کی ایک وجہ یہ بھی ہے، سات¬