بیونس آئرس: لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے اور انھیں ورلڈ کپ کوالیفائرز کے لیے ارجنٹائن کے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے ایک ب
اوول: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آخری ٹیسٹ کے دوسرے روز میزبان ٹیم کے 328 رنز کے جواب میں پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 340 رنز بنالیے ہیں۔
لندن کے کیننگٹن اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ کے دوسرے روز انگلینڈ کے 328 رنز کے جوا
لندن: اسدشفیق 57سال بعد ایک ٹیسٹ میں پیئر کے بعد دوسرے میں سنچری بنانے والے پہلے بیٹسمین بن گئے، ایجبسٹن میں دونوں اننگز میں صفر پر آؤٹ ہونے والے بیٹسمین نے اوول میں 109 رنز بنائے۔
اس سے قبل وزیر محمد نے 1958 میں ویسٹ انڈیز کیخلاف پیئر حاصل کرکے اگل&
لندن: مصباح الحق نے حنیف محمد کے کیریئر کو نئی نسل کے کرکٹرز کیلیے روشن مثال قرار دیدیا، قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ سابق شہرہ آفاق کھلاڑی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا.
تفصیلات کے مطابق حنیف محمد کی وفات پر انگلینڈ میں موجود قو
لندن: اوول کے میدان میں پاکستان نے جب دوسرے روز کا کھیل ختم کیا تو یونس خان 101 رنز بنا کر کھیل رہے تھے جبکہ سرفراز احمد 17 رنزبنا کر کھیل رہے تھے۔ قبل ازیں سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے جب دوسرے روز کھیل کا آغاز کیا تو 3 رنز پر ایک وکٹ گر چکی تھی