کھیل
  ایک روزہ سیریز کیلئے انگلش اسکواڈ کا اعلان

لندن: انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں انجری کا شکار بین اسٹوکس کی بھی واپسی ہوئی ہے۔ بین اسٹوکس پاکستان کے خلاف اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پنڈلی کی انجری ک

 
 
  ریو اولمپکس؛ جمیکا کے یوسین بولڈ نے 100 میٹر ریس میں تیسری مرتبہ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

ریو ڈی جنیرو: جمیکا کے یوسین بولڈ نے 100 میٹر کی ریس میں مسلسل تیسری مرتبہ گولڈ میڈل جیت کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔

برازیل میں جاری ریو اولمپکس کے دوران 100 میٹر کی ریس میں جمیکا کے یوسین بولڈ نے لگاتار تیسری مرتبہ گولڈ میڈل حاصل کر کے نیا عالمی ر

 
 
  ریٹائرمنٹ کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ وطن واپس پہنچ کر کروں گا، مصباح الحق

اوول: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ابھی نہیں کیا جب کہ اس حوالے سے کوئی بھی فیصلہ واطن واپس جا کرکروں گا۔

مصباح الحق کا کہنا تھا کہ اوول ٹیسٹ میچ میں کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے اور خاص طور پر یو

 
 
  ٹیسٹ رینکنگ: انگلینڈ سے سیریز برابر کرنے پر پاکستان کے 111 پوائنٹس

لندن: پاکستان نے انگلینڈ کی ہوم سیریز فتوحات کا تسلسل توڑ دیا، گذشتہ 6 سیریز میں 3 بار ایشز، 2 مرتبہ بھارت اور ایک بار گرین کیپس کو مات دینے والی میزبان ٹیم کو 2-2 کے نتیجے پر اکتفا کرنا پڑا، اوول پاکستان کی مرغوب شکارگاہ بن گیا۔

گرین کیپس نے یہاں 5 م

 
 
  پاکستان نے انگلینڈ کو چوتھے ٹیسٹ میں شکست دے کر پاکستانی قوم کو یوم آزادی کا تحفہ دے دیا۔

لندن: یونس خان کی شاندار بلے بازی کے بعد یاسر شاہ کی بہترین باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو چوتھے ٹیسٹ میں شکست دے کر پاکستانی قوم کو یوم آزادی کا تحفہ دے دیا۔ یونس خان کے 218 رنز کی شاندار کارکردگی اور یاسر شاہ کی 5 وکٹوں کے بدولت پاکستان نے