تارکین وطن کی خبریں
  ڈنمارک میں‌مقیم کھاریاں‌کے معروف گلوکار ظفر اقبال شیخ کی تیارکردہ " حمد " کی تقریب رونمائی 23 مارچ کو ہو گی

کھاریاں ( زمان احسن ) ظفر اقبال شیخ کی تیارکردہ " حمد " کی تقریب رونمائی 23 مارچ کو ہو گی ۔ ڈنمارک میں مقیم کھاریاں کے معروف گلوکار و صحافی ظفر اقبال شیخ میونسپل کمیٹی کھاریاں میں منعقدہ " یوم پاکستان " تقریب میں " حمد" پیش کرینگے ۔ وہ ان دنوں اپنے ملی نغ

 
 
  چوہدری بشیر احمد منڈیر ( ڈنمارک) کو انسانی خدمت کامشن ورثے میں ملا ہے

کھاریاں ( زمان احسن ) چوہدری بشیر احمد منڈیر ( ڈنمارک) کو انسانی خدمت کامشن ورثے میں ملا ہے ۔کھاریاں کے نواحی گاؤں منڈیر کے معزز گھرانے کے سپوت ،اوورسیز رہنما ء چوہدری بشیر احمد اپنی سماجی خدمات کیوجہ سے اپنے علاقے اور ڈنمارک میں منفرد پہنچان 

 
 
  پاکستانی کمیونٹی کوریا کے چیئرمین شفیق خان کی صدارت میں میٹنگ

کوریا(محمد عالم)18مارچ بروز ہفتہ پاکستانی کمیونٹی کوریا کے چیئرمین شفیق خان کے موجودگی میں ایک مختصر میٹنگ ہوئی ۔جس کیمونٹی کے اتحاد آور اتفاق پر بات ہوئی ۔ اس موقع پر چئرمین شفیق خان صاحب کے علاوہ پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کے صدر مدثر چیمہ ع 

 
 
  آج بھی جب عام آدمی کے حقوق اوران کی خدمت کا تذکرہ چھڑتا ہے تولوگ ذوالفقارعلی بھٹوشہید اوربینظیر بھٹوشہید کویاد کرتے ہیں۔۔ سید ظفر عباس شاہ

جرمنی(نمائندہ خصوصی) ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت سابقہ صدر پی پی پی جرمنی سید ظفر عباس شاہ نے کہا ہے کہ آج بھی جب عام آدمی کے حقوق اوران کی خدمت کا تذکرہ چھڑتا ہے تولوگ ذوالفقارعلی بھٹوشہید اوربینظیر بھٹوشہید کویادکرتے ہیں۔ آج بھی اندرون وبیر

 
 
  میلان/اِٹلی :: پاکستان مسلم لیگ (ن) اِٹلی کے اجلاس میں چوہدری خالد محمود گوندل صدارتی خطاب کر رہے ہیں، اجلاس میں اٹلی بھر سے شریک لیگی رہنماؤں و سینئر کارکنان نے جماعت کی بہتر تنظیم سازی کیلئے تجاویز پیش کیں

میلان/اِٹلی :: پاکستان مسلم لیگ (ن) اِٹلی کے اجلاس میں چوہدری خالد محمود گوندل صدارتی خطاب کر رہے ہیں، اجلاس میں اٹلی بھر سے شریک لیگی رہنماؤں و سینئر کارکنان نے جماعت کی بہتر تنظیم سازی کیلئے تجاویز پیش کیں