تارکین وطن کی خبریں
  ختم چہلم حضور شیخ العالم پیر محمد علا ؤ الدین صدیقی ۲۵ مارچ کو محی الاسلامیہ صدیقیہ برمنگھم میں ہوگا

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) حضور شیخ العالم الحاج پیر محمد علا ؤ الدین صدیقی ؒ نقشبندی سجا دہ نشین دربا ر عالیہ نیریا ں شریف آزادکشمیر ، قا ئد تحریک تحفظ ناموس رسالت ﷺ ، چیئرمین محی الدین ٹرسٹ و نو ر ٹی وی برطانیہ کا ختم چہلم بتا ریخ 25 ما رچ 2017 بر

 
 
  میاں محمد نواز شریف پاکستان کے تاریخ ساز وزیر اعظم ہیں

لندن (بیورو رپوٹ ) رہنما مسلم لیگ ( ن ) یوتھ ونگ انگلینڈ چوہدری اکمل خاں ( آف دھنی تحصیل کھاریاں ) نے کہاہے کہ میاں محمد نواز شریف پاکستان کے تاریخ ساز وزیر اعظم ہیں ۔پاکستان کی ایٹمی قوت ،سی پیک پروجیکٹ ،موٹر ویز اور پاکستان کو دہشت گردی سے پاک ،خو

 
 
  گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر کا سر ہے اور سر کو تن سے جدا نہیں کیا جاسکتا۔صدر نیشنل عوامی پارٹی شاہد ہاشمی

اولڈہم( نوید چوہان) گلگت بلتستان کو پاکستان کی جانب سے پانچواں صوبہ بنانے کہ مجوزہ منصوبے کو ہم تسلیم نہیں کرتے۔ گلگت بلتستان کشمیر کا سر ہے اور سر کو تن سے جدا نہیں کیا جا سکتا۔ یہ کھلم کھلا ریاست جموں کشمیر کی تقسیم کا منصوبہ ہے اور ہم ایسے کس&#

 
 
  سپین ، یوم پاکستان کے حوالے سے مشاعرے کا شاندار انعقاد ، امریکہ سے شاعرہ ریحانہ قمر کی خصوصی شرکت، شاہد لطیف گجر اور حافظ عبدالرزاق صادق کو مبارکباد بارسلون

بارسلونا(نمائندہ خصوصی،) 23مارچ یوم پاکستان کے حوالہ سے بارسلونا میں ایک مشاعرے کا اہتمام کیا گیا جس میں مقامی شاعروں سمیت امریکہ سے آئی ہوئی مہمان شاعرہ ریحانہ قمر نے خصوصی شرکت کی ، مہمان خصوصی سپین کے معروف نوجوان بزنس مین چوہدری امانت حس

 
 
  سعودی عرب کے دارلحکومت الریاض میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری

سعودی عرب (عابد شمعون چاند ) سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض اور دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ موسم بے حد خوشگوار ہوا تو شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کچھ لوگوں نے نمائندہ نیوز الرٹ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بارش اللہ ت&