تارکین وطن کی خبریں
  فرانس میں 23 مارچ، یوم پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

فرانس: (نمائندہ خصوصی) پیرس میں 23 مارچ، یوم پاکستان کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں پاکستانی کمیونیٹی، سفارت خانہ کے آفیسران، ان کے اہلخانہ اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے

 
 
  ویانا : اردو/پنجابی سے جرمن زبان مفت سیکھنے کا سنہری موقع۔ منہاج سنٹر میں داخلہ جاری

ویانا(محمد اکرم باجوہ) آسٹریا میں منہاج القرآن سنٹر کی طرف سے پاکستانی خواتین و حضرات کے لیے سالہاسال سے جاری مفت اردو یا پنجابی سے جرمن زبان کے آئندہ بنیادی کورس میں داخلہ جاری ہے۔منہاج سنٹر کے سوشل ویلفیئرپراجیکٹ کے تحت مفت جرمن کورس 2اپر

 
 
  فرانس:فرانس میں بھی پاکستان کا 70واں قومی دن قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

فرانس(سید شاہ زیب ارشد) آج یوم پاکستان کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان، پیرس میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں پاکستانی کمیونیٹی، سفارت خانہ کے آفیسران ،،ان کے اہلخانہ اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے &

 
 
  یونان سے ملک بدر کئے گئے 17 پاکستانیوں کو وطن واپس پہنچادیا گیا

لاہور: یونان سے ڈی پورٹ ہوکر آنے والے 17 مسافروں کو امیگریشن حکام نے گرفتار کرکے ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔

ذرائع کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پریونان سے ڈی پورٹ ہو کرآنے والے 17 مسافروں کو امیگریشن حکام نے گرفتار کرلیا، 


 
 
  معروف بزنس مین چوہدری ساجد علی بیگہ واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں

کھاریاں ( زمان احسن ) جرمنی میں مقیم معروف بزنس مین ، MD بیگہ ریسٹورنٹ (DORTMUND جرمنی ) چوہدری ساجد علی بیگہ واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔ وہ چوہدری ارشد علی بیگہ ، چوہدری اسجد علی بیگہ کے بھائی ہیں ۔ پاکستان کی آمد پر کھاریاں پریس کلب کے چیئرمین زمان احسن š