تارکین وطن کی خبریں
  میاں نواز شریف کے خلاف فیصلہ آنے پر پی ٹی آئی اسپین کا جشن اور مٹھائی تقسیم

بارسلونا(نمائندہ خصوصی )اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کو 10 سال، ان کی صاحبزادی مریم نواز کو 7 سال جبکہ داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو ایک سال قید بامشقت کی سزا سنا دی ہے۔ ایون فیلڈ ریفرنس می

 
 
  ترکی کے مختلف علاقوں سے غیر قانونی طریقے سے ترکی میں موجود 198 افراد کو حراست میں لے لیا گیا

ازمیر کی تحصیل چشمہ کے کھلے سمندر میں غیر قانونی طرقیقے سے یونان جانے کے خواہاں 46 غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہےازمیر، چناق قلعے اور مُش میں غیر قانونی طریقے سے ترکی داخل ہونے والے 198 غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ازمیر کی تحصیل چشمہ

 
 
  پاکستانی عوام میاں نواز شریف کیساتھ ہیں :چوہدری عنصر ایڈووکیٹ

کھاریا ں ( زمان احسن ) صدر مسلم لیگ ( ن) لائرزونگ ( لندن ) چوہدری عنصر محمود ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام میاں محمد نواز شریف کیساتھ ہیں ۔اور عوام نے انکے خلاف فیصلہ مسترد کردیا ہے ۔25جولائی کو عوام کا فیصلہ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ک

 
 
  چوہدری عاطف الیاس منڈیر PTI کی الیکشن کمپئین کیلئے پاکستان پہنچ گئے

کھاریاں ( زمان احسن ) چوہدری عاطف الیاس منڈیر PTI کی الیکشن کمپئین کیلئے پاکستان پہنچ گئے ۔ نائب صدر تحریک انصاف ڈنمارک چوہدری عاطف الیاس ( آف منڈیر ) نے پاکستان پہنچتے ہی امیدوار NA71 چوہدری محمد الیاس اور امیدوار PP32 میاں اختر حیات کی انتخابی مہم تیز ک

 
 
  چوہدری شبیر حسین مہمند چک کی چوہدری نعیم رضا کوٹلہ کے جوانسال صاحبزادے چوہدری علی رضا مالک کی وفات پر دلی اظہار افسوس و تعزیت

کھاریاں ( بلال بٹ ) چوہدری شبیر حسین مہمند چک کی چوہدری نعیم رضا کوٹلہ کے جوانسال صاحبزادے چوہدری علی رضا مالک کی وفات پر دلی اظہار افسوس و تعزیت ۔ صدر پاکستان سوسائٹی ناروے چوہدری شبیر حسین مہمند چک کی چوہدری نعیم رضا کوٹلہ کے جوانسال صاحبزا